زبور 55:1 UGV

1 داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ حکمت کا یہ گیت تاردار سازوں کے ساتھ گانا ہے۔اے اللہ، میری دعا پر دھیان دے، اپنے آپ کو میری التجا سے چھپائے نہ رکھ۔

پڑھیں مکمل باب زبور 55

سیاق و سباق میں زبور 55:1 لنک