زبور 55:19 UGV

19 اللہ جو ازل سے تخت نشین ہے میری سن کر اُنہیں مناسب جواب دے گا۔ (سِلاہ) کیونکہ نہ وہ تبدیل ہو جائیں گے، نہ کبھی اللہ کا خوف مانیں گے۔

پڑھیں مکمل باب زبور 55

سیاق و سباق میں زبور 55:19 لنک