زبور 55:3 UGV

3 کیونکہ دشمن شور مچا رہا، بےدین مجھے تنگ کر رہا ہے۔ وہ مجھ پر آفت لانے پر تُلے ہوئے ہیں، غصے میں میری مخالفت کر رہے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 55

سیاق و سباق میں زبور 55:3 لنک