زبور 58:8 UGV

8 وہ دھوپ میں گھونگے کی مانند ہوں جو چلتا چلتا پگھل جاتا ہے۔ اُن کا انجام اُس بچے کا سا ہو جو ماں کے پیٹ میں ضائع ہو کر کبھی سورج نہیں دیکھے گا۔

پڑھیں مکمل باب زبور 58

سیاق و سباق میں زبور 58:8 لنک