زبور 59:11 UGV

11 اے اللہ ہماری ڈھال، اُنہیں ہلاک نہ کر، ورنہ میری قوم تیرا کام بھول جائے گی۔ اپنی قدرت کا اظہار یوں کر کہ وہ اِدھر اُدھر لڑکھڑا کر گر جائیں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 59

سیاق و سباق میں زبور 59:11 لنک