زبور 6:1 UGV

1 داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ تاردار سازوں کے ساتھ گانا ہے۔اے رب، غصے میں مجھے سزا نہ دے، طیش میں مجھے تنبیہ نہ کر۔

پڑھیں مکمل باب زبور 6

سیاق و سباق میں زبور 6:1 لنک