زبور 62:3 UGV

3 تم کب تک اُس پر حملہ کرو گے جو پہلے ہی جھکی ہوئی دیوار کی مانند ہے؟ تم سب کب تک اُسے قتل کرنے پر تُلے رہو گے جو پہلے ہی گرنے والی چاردیواری جیسا ہے؟

پڑھیں مکمل باب زبور 62

سیاق و سباق میں زبور 62:3 لنک