زبور 65:1 UGV

1 داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے گیت۔اے اللہ، تُو ہی اِس لائق ہے کہ انسان کوہِ صیون پر خاموشی سے تیرے انتظار میں رہے، تیری تمجید کرے اور تیرے حضور اپنی مَنتیں پوری کرے۔

پڑھیں مکمل باب زبور 65

سیاق و سباق میں زبور 65:1 لنک