زبور 65:4 UGV

4 مبارک ہے وہ جسے تُو چن کر قریب آنے دیتا ہے، جو تیری بارگاہوں میں بس سکتا ہے۔ بخش دے کہ ہم تیرے گھر، تیری مُقدّس سکونت گاہ کی اچھی چیزوں سے سیر ہو جائیں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 65

سیاق و سباق میں زبور 65:4 لنک