زبور 66:3 UGV

3 اللہ سے کہو، ”تیرے کام کتنے پُرجلال ہیں۔ تیری بڑی قدرت کے سامنے تیرے دشمن دبک کر تیری خوشامد کرنے لگتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 66

سیاق و سباق میں زبور 66:3 لنک