زبور 68:35 UGV

35 اے اللہ، تُو اپنے مقدِس سے ظاہر ہوتے وقت کتنا مہیب ہے۔ اسرائیل کا خدا ہی قوم کو قوت اور طاقت عطا کرتا ہے۔ اللہ کی تمجید ہو!

پڑھیں مکمل باب زبور 68

سیاق و سباق میں زبور 68:35 لنک