زبور 68:8 UGV

8 تو زمین لرز اُٹھی اور آسمان سے بارش ٹپکنے لگی۔ ہاں، اللہ کے حضور جو کوہِ سینا اور اسرائیل کا خدا ہے ایسا ہی ہوا۔

پڑھیں مکمل باب زبور 68

سیاق و سباق میں زبور 68:8 لنک