زبور 69:2 UGV

2 مَیں گہری دلدل میں دھنس گیا ہوں، کہیں پاؤں جمانے کی جگہ نہیں ملتی۔ مَیں پانی کی گہرائیوں میں آ گیا ہوں، سیلاب مجھ پر غالب آ گیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب زبور 69

سیاق و سباق میں زبور 69:2 لنک