زبور 71:18 UGV

18 اے اللہ، خواہ مَیں بوڑھا ہو جاؤں اور میرے بال سفید ہو جائیں مجھے ترک نہ کر جب تک مَیں آنے والی پشت کے تمام لوگوں کو تیری قوت اور قدرت کے بارے میں بتا نہ لوں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 71

سیاق و سباق میں زبور 71:18 لنک