زبور 71:20 UGV

20 تُو نے مجھے متعدد تلخ تجربوں میں سے گزرنے دیا ہے، لیکن تُو مجھے دوبارہ زندہ بھی کرے گا، تُو مجھے زمین کی گہرائیوں میں سے واپس لائے گا۔

پڑھیں مکمل باب زبور 71

سیاق و سباق میں زبور 71:20 لنک