زبور 72:16 UGV

16 ملک میں اناج کی کثرت ہو، پہاڑوں کی چوٹیوں پر بھی اُس کی فصلیں لہلہائیں۔ اُس کا پھل لبنان کے پھل جیسا عمدہ ہو، شہروں کے باشندے ہریالی کی طرح پھلیں پھولیں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 72

سیاق و سباق میں زبور 72:16 لنک