زبور 75:1 UGV

1 آسف کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ طرز: تباہ نہ کر۔اے اللہ، تیرا شکر ہو، تیرا شکر! تیرا نام اُن کے قریب ہے جو تیرے معجزے بیان کرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 75

سیاق و سباق میں زبور 75:1 لنک