زبور 78:49 UGV

49 اُس نے اُن پر اپنا شعلہ زن غضب نازل کیا۔ قہر، خفگی اور مصیبت یعنی تباہی لانے والے فرشتوں کا پورا دستہ اُن پر حملہ آور ہوا۔

پڑھیں مکمل باب زبور 78

سیاق و سباق میں زبور 78:49 لنک