زبور 79:1 UGV

1 آسف کا زبور۔اے اللہ، اجنبی قومیں تیری موروثی زمین میں گھس آئی ہیں۔ اُنہوں نے تیری مُقدّس سکونت گاہ کی بےحرمتی کر کے یروشلم کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب زبور 79

سیاق و سباق میں زبور 79:1 لنک