زبور 79:8 UGV

8 ہمیں اُن گناہوں کے قصوروار نہ ٹھہرا جو ہمارے باپ دادا سے سرزد ہوئے۔ ہم پر رحم کرنے میں جلدی کر، کیونکہ ہم بہت پست حال ہو گئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 79

سیاق و سباق میں زبور 79:8 لنک