زبور 86:14 UGV

14 اے اللہ، مغرور میرے خلاف اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں، ظالموں کا جتھا میری جان لینے کے درپَے ہے۔ یہ لوگ تیرا لحاظ نہیں کرتے۔

پڑھیں مکمل باب زبور 86

سیاق و سباق میں زبور 86:14 لنک