زبور 89:7 UGV

7 جو بھی مُقدّسین کی مجلس میں شامل ہیں وہ اللہ سے خوف کھاتے ہیں۔ جو بھی اُس کے ارد گرد ہوتے ہیں اُن پر اُس کی عظمت اور رُعب چھایا رہتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب زبور 89

سیاق و سباق میں زبور 89:7 لنک