زبور 9:19 UGV

19 اے رب، اُٹھ کھڑا ہو تاکہ انسان غالب نہ آئے۔ بخش دے کہ تیرے حضور اقوام کی عدالت کی جائے۔

پڑھیں مکمل باب زبور 9

سیاق و سباق میں زبور 9:19 لنک