زبور 90:8 UGV

8 تُو نے ہماری خطاؤں کو اپنے سامنے رکھا، ہمارے پوشیدہ گناہوں کو اپنے چہرے کے نور میں لایا ہے۔

پڑھیں مکمل باب زبور 90

سیاق و سباق میں زبور 90:8 لنک