زبور 91:4 UGV

4 وہ تجھے اپنے شاہ پَروں کے نیچے ڈھانپ لے گا، اور تُو اُس کے پَروں تلے پناہ لے سکے گا۔ اُس کی وفاداری تیری ڈھال اور پُشتہ رہے گی۔

پڑھیں مکمل باب زبور 91

سیاق و سباق میں زبور 91:4 لنک