زبور 99:6 UGV

6 موسیٰ اور ہارون اُس کے اماموں میں سے تھے۔ سموایل بھی اُن میں سے تھا جو اُس کا نام پکارتے تھے۔ اُنہوں نے رب کو پکارا، اور اُس نے اُن کی سنی۔

پڑھیں مکمل باب زبور 99

سیاق و سباق میں زبور 99:6 لنک