یسعیا 1:22 UGV

22 اے یروشلم، تیری خالص چاندی خام چاندی میں بدل گئی ہے، تیری بہترین مَے میں پانی ملایا گیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 1

سیاق و سباق میں یسعیا 1:22 لنک