یسعیا 1:29 UGV

29 بلوط کے جن درختوں کی پوجا سے تم لطف اندوز ہوتے ہو اُن کے باعث تم شرم سار ہو گے، اور جن باغوں کو تم نے اپنی بُت پرستی کے لئے چن لیا ہے اُن کے باعث تمہیں شرم آئے گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 1

سیاق و سباق میں یسعیا 1:29 لنک