یسعیا 1:6 UGV

6 چاند سے لے کر تلوے تک پورا جسم مجروح ہے، ہر جگہ چوٹیں، گھاؤ اور تازہ تازہ ضربیں لگی ہیں۔ اور نہ اُنہیں صاف کیا گیا، نہ اُن کی مرہم پٹی کی گئی ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 1

سیاق و سباق میں یسعیا 1:6 لنک