یسعیا 10:22 UGV

22 اے اسرائیل، گو تُو ساحل پر کی ریت جیسا بےشمار کیوں نہ ہو توبھی صرف ایک بچا ہوا حصہ واپس آئے گا۔ تیرے برباد ہونے کا فیصلہ ہو چکا ہے، اور انصاف کا سیلاب ملک پر آنے والا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 10

سیاق و سباق میں یسعیا 10:22 لنک