یسعیا 12:4 UGV

4 اُس دن تم کہو گے، ”رب کی ستائش کرو! اُس کا نام لے کر اُسے پکارو! جو کچھ اُس نے کیا ہے دنیا کو بتاؤ، اُس کے نام کی عظمت کا اعلان کرو۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 12

سیاق و سباق میں یسعیا 12:4 لنک