یسعیا 12:6 UGV

6 اے یروشلم کی رہنے والی، شادیانہ بجا کر خوشی کے نعرے لگا! کیونکہ اسرائیل کا قدوس عظیم ہے، اور وہ تیرے درمیان ہی سکونت کرتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 12

سیاق و سباق میں یسعیا 12:6 لنک