یسعیا 13:5 UGV

5 اُس کے فوجی دُوردراز علاقوں بلکہ آسمان کی انتہا سے آ رہے ہیں۔ کیونکہ رب اپنے غضب کے آلات کے ساتھ آ رہا ہے تاکہ تمام ملک کو برباد کر دے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 13

سیاق و سباق میں یسعیا 13:5 لنک