یسعیا 14:22 UGV

22 رب الافواج فرماتا ہے، ”مَیں اُن کے خلاف یوں اُٹھوں گا کہ بابل کا نام و نشان تک نہیں رہے گا۔ مَیں اُس کی اولاد کو رُوئے زمین پر سے مٹا دوں گا، اور ایک بھی نہیں بچنے کا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 14

سیاق و سباق میں یسعیا 14:22 لنک