یسعیا 17:12 UGV

12 بےشمار قوموں کا شور شرابہ سنو جو طوفانی سمندر کی سی ٹھاٹھیں مار رہی ہیں۔ اُمّتوں کا غل غپاڑا سنو جو تھپیڑے مارنے والی موجوں کی طرح گرج رہی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 17

سیاق و سباق میں یسعیا 17:12 لنک