یسعیا 17:14 UGV

14 شام کو اسرائیل سخت گھبرا جائے گا، لیکن پَو پھٹنے سے پہلے پہلے اُس کے دشمن مر گئے ہوں گے۔ یہی ہمیں لُوٹنے والوں کا نصیب، ہماری غارت گری کرنے والوں کا انجام ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 17

سیاق و سباق میں یسعیا 17:14 لنک