یسعیا 17:2 UGV

2 عروعیر کے شہر بھی ویران و سنسان ہو جائیں گے۔ تب ریوڑ ہی اُن کی گلیوں میں چریں گے اور آرام کریں گے۔ کوئی نہیں ہو گا جو اُنہیں بھگائے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 17

سیاق و سباق میں یسعیا 17:2 لنک