یسعیا 19:7 UGV

7 دریائے نیل کے دہانے تک جتنی بھی ہریالی اور فصلیں کنارے پر اُگتی ہیں وہ سب پژمُردہ ہو جائیں گی اور ہَوا میں بکھر کر غائب ہو جائیں گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 19

سیاق و سباق میں یسعیا 19:7 لنک