یسعیا 21:1 UGV

1 دلدل کے علاقے کے بارے میں اللہ کا فرمان:جس طرح دشتِ نجب میں طوفان کے تیز جھونکے بار بار آ پڑتے ہیں اُسی طرح آفت بیابان سے آئے گی، دشمن دہشت ناک ملک سے آ کر تجھ پر ٹوٹ پڑے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 21

سیاق و سباق میں یسعیا 21:1 لنک