یسعیا 22:16 UGV

16 ’تُو یہاں کیا کر رہا ہے؟ کس نے تجھے یہاں اپنے لئے مقبرہ تراشنے کی اجازت دی؟ تُو کون ہے کہ بلندی پر اپنے لئے مزار بنوائے، چٹان میں آرام گاہ کھدوائے؟

پڑھیں مکمل باب یسعیا 22

سیاق و سباق میں یسعیا 22:16 لنک