یسعیا 22:18 UGV

18 اور مروڑ مروڑ کر گیند کی طرح ایک وسیع ملک میں پھینک دے گا۔ وہیں تُو مرے گا، وہیں تیرے شاندار رتھ پڑے رہیں گے۔ کیونکہ تُو اپنے مالک کے گھرانے کے لئے شرم کا باعث بنا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 22

سیاق و سباق میں یسعیا 22:18 لنک