یسعیا 22:22 UGV

22 مَیں اُس کے کندھے پر داؤد کے گھرانے کی چابی رکھ دوں گا۔ جو دروازہ وہ کھولے گا اُسے کوئی بند نہیں کر سکے گا، اور جو دروازہ وہ بند کرے گا اُسے کوئی کھول نہیں سکے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 22

سیاق و سباق میں یسعیا 22:22 لنک