یسعیا 22:3 UGV

3 کیونکہ تیرے تمام لیڈر مل کر فرار ہوئے اور پھر تیر چلائے بغیر پکڑے گئے۔ باقی جتنے لوگ تجھ میں تھے وہ بھی دُور دُور بھاگنا چاہتے تھے، لیکن اُنہیں بھی قید کیا گیا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 22

سیاق و سباق میں یسعیا 22:3 لنک