یسعیا 23:11 UGV

11 رب نے اپنے ہاتھ کو سمندر کے اوپر اُٹھا کر ممالک کو ہلا دیا۔ اُس نے حکم دیا ہے کہ کنعان کے قلعے برباد ہو جائیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 23

سیاق و سباق میں یسعیا 23:11 لنک