یسعیا 23:8 UGV

8 کس نے صور کے خلاف یہ منصوبہ باندھا؟ یہ شہر تو پہلے بادشاہوں کو تخت پر بٹھایا کرتا تھا، اور اُس کے سوداگر رئیس تھے، اُس کے تاجر دنیا کے شرفا میں گنے جاتے تھے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 23

سیاق و سباق میں یسعیا 23:8 لنک