یسعیا 24:18 UGV

18 تب جو ہول ناک آوازوں سے بھاگ کر بچ جائے وہ گڑھے میں گر جائے گا، اور جو گڑھے سے نکل جائے وہ پھندے میں پھنس جائے گا۔ کیونکہ آسمان کے دریچے کھل رہے اور زمین کی بنیادیں ہل رہی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 24

سیاق و سباق میں یسعیا 24:18 لنک