یسعیا 24:20 UGV

20 نشے میں آئے شرابی کی طرح لڑکھڑا رہی اور کچی جھونپڑی کی طرح جھول رہی ہے۔ آخرکار وہ اپنی بےوفائی کے بوجھ تلے اِتنے دھڑام سے گرے گی کہ آئندہ کبھی نہیں اُٹھنے کی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 24

سیاق و سباق میں یسعیا 24:20 لنک