یسعیا 25:6 UGV

6 یہیں کوہِ صیون پر رب الافواج تمام اقوام کی زبردست ضیافت کرے گا۔ بہترین قسم کی قدیم اور صاف شفاف مَے پی جائے گی، عمدہ اور لذیذترین کھانا کھایا جائے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 25

سیاق و سباق میں یسعیا 25:6 لنک