یسعیا 26:10 UGV

10 افسوس، جب بےدین پر رحم کیا جاتا ہے تو وہ انصاف کا مطلب نہیں سیکھتا بلکہ انصاف کے ملک میں بھی غلط کام کرنے سے باز نہیں رہتا، وہاں بھی رب کی عظمت کا لحاظ نہیں کرتا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 26

سیاق و سباق میں یسعیا 26:10 لنک