یسعیا 26:8 UGV

8 اے رب، ہم تیرے انتظار میں رہتے ہیں، اُس وقت بھی جب تُو ہماری عدالت کرتا ہے۔ ہم تیرے نام اور تیری تمجید کے آرزومند رہتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 26

سیاق و سباق میں یسعیا 26:8 لنک